Achchi Mayin Aurton Ki Hikayat

Achchi Mayin Aurton Ki Hikayat

Ahlesunnats Soft

Available on Google Play
5,000+ installsFreeBooks & Reference

Updated Oct 8, 2025 · v1.9

CompareView on Google Play ↗
Screenshot 1
Screenshot 2
Screenshot 3
Screenshot 4
Screenshot 5
Screenshot 6
Screenshot 7
Screenshot 8
Screenshot 9
Screenshot 10
Screenshot 11
Screenshot 12
Screenshot 13
Screenshot 14
Screenshot 15
Screenshot 16
Screenshot 17
Screenshot 18
Screenshot 19
Screenshot 20
Screenshot 21
Screenshot 22
Screenshot 23
Screenshot 24
Screenshot 25
Screenshot 26
Screenshot 27
Screenshot 28
Screenshot 29
Screenshot 30
Screenshot 31

Achchi Mayin allama faiz Ahmed awaisi Aurton Ki Hikayat basheer Ahmed kotalvi

Achchi Mayin allama faiz e millat faiz Ahmed awaisi Alahirrahma اسی جامع اور بنیادی مقصد کی تکمیل کے لیے انبیا ئے کرام و رسولان عظام کی مقدس جما عت مبعوث ہو ئی،معزز صحابہ و صلحا و او لیائے کا ملین کا گروہ منتخب ہوا ، جگہ جگہ مدارس کا قیام خانقاہوں کا وجود اسی کی منہ بو لتی تصویر ہے ،اور تا ریخ اسلام میں اِس اہم مقصد کے حصول میں عورتوں کا تو کلیدی کردار رہاہے ۔ ایسا کیوں نہ ہو کہ اُن کی گود کو دنیا کا سب سے پہلا مدرسہ اور اُن کی کو کھ کو تر بیت کی پہلی آماجگاہ قرار دیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں جنت ہی اُن کے قدموں کے نیچے رکھ دی گئی ہے۔ ایک اچھے سماج،حسنِ معا شرت ، عمدہ نظام،لا جواب سیرت وکردار کا قیام و دوام اُنہیں سے وابستہ ہے، نیز تقریباً تمام برا ئیوں کا خاتمہ ، بے قر ا ری و خلجانی کیفیات بیخ کنی ،فقدانِ ہمت و پا مردی کا زوال اُنہیں کی تو جہات محضہ کا طالب ہے با لخصوص آج کے اِس پر فتن دور اور پر آشوب ما حول میں جب کہ مردوں اور عورتوں کی آزاد خیالی و خود پسندی اور حدود شرع سے لا پرواہی مسلم معاشرہ کی تباہی و بد حالی کا ایک اہم ترین عنصر بن رہی ہے ۔ اچھی مائیں مصنف مفسر اعظم پاکستان ‘فیض ملت ‘آفتاب اہل سنت امام المنا ظرین‘ رئیس المصنفین‘حضرت علامہ الحاج الحافظ مفتی محمد فیض احمد اویسی رضوی علیہ الرحمہ Aurton Ki Hikayat islami and sachche hikayat Story Of Noble And Modern Women in urdu. Allama abun noor mohammad basheer Ahmed kotalvi. عورتوں کی حکایات علامہ ابو النور محمد بشیر احمد کوٹلوی Content In this app: Islamic sachche waqiyat hikayat. Features in this app: Index Easy to use Simple ui Auto Bookmark

Released
May 10, 2020

6 years on Google Play

Version
1.9
Updated
Oct 8, 2025
Content Rating
Everyone
Installs
5,000+
Developer
Ahlesunnats Soft
Website
http://ahlesunnats.com/
Email
ahlesunnats.com@gmail.com
In-app purchases
No

This app isn't currently appearing in any tracked top charts.

Rating breakdown

5★
0
4★
0
3★
0
2★
0
1★
0