Updated Aug 20, 2026 · v9.0
simple application to read All Darse Nizami Books and Urdu Arabic.
درسِ نظامی برصغیر کے مدارس میں رائج وہ عظیم نصاب ہے جس نے صدیوں سے ہزاروں علماء، فقہاء اور محدثین تیار کیے۔ اس نصاب میں قرآن و حدیث، فقہ، اصول فقہ، عقائد، منطق، فلسفہ، ادب، اور عربی زبان کی مہارت شامل ہے۔ یہ ایپ درسِ نظامی کی مستند کتب کو ایک ہی جگہ مہیا کرتی ہے تاکہ طلباء و اساتذہ آسانی سے استفادہ کرسکیں۔ A vast collection of Urdu Arabic and Islamic books and magazines to read online and offline by downloading them. And a very user friendly PDF reader. اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی اردو کتب مع شروحات موجود ہیں۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث کی تمام کتب، اور ان کی عربی اردو شروحات یہاں آپ کو نہ صرف پڑھنے بلکہ ڈاون لوڈ کی سہولت کے ساتھ ملیں گیں۔ اس ایپ کو انٹر نیٹ آن رکھ کر استعمال کریں البتہ جس کتاب کو آپ ڈاون لوڈ کرلیں گے پھر انٹرنیٹ آن رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔درس نظامی ایپلی کیشن کے متعلق وٹس اپ کے ذریعے اپنے دوست احباب کو بھی مطلع کریں۔ Daraja / Class Added : Ula (Class 1) Saniya (Class 2) Salisa (Class 3) Rabiya (Class 4) Khamisa (Class 5) Sadisa (Class 6) Sabiya (Class 7) Samina (Class 8) All Above Classes Books and Shuruhaat available in this application Features: Simple to use Friendly to use Zoom in/out Easy to read Books Easy to download
3 years on Google Play
This app isn't currently appearing in any tracked top charts.