Deeniyat Educational and Charitable Trust
Updated Jun 17, 2026 · v1.5.6
اس ایپ میں قرآن کی سورتیں، دعائیں، سنتیں، نمازیں اور ضروری مسائل دیے گئے ہیں
دین لرننگ جو لوگ دین کی بنیادی باتوں کے سیکھنے سے محروم ہیں، ایسے لوگوں کے لیے دینیات ٹرسٹ نے ایک ایپ بنایا ہے، جس کے ذریعے وہ قرآن کی سورتیں، دعائیں، سنتیں، نمازیں، ضروری مسائل اور حج و عمرہ کا طریقہ سیکھ سکتے ہیں اور رمضان میں اخلاقی تعلیم اور واقعات سے اچھا سبق لے سکتے ہیں ، اس سے وہ ایک اچھے انسان بنیں گے اور دوسروں کو بھی بھلائی اور انسانیت کی تعلیم دیں گے، جس کی وجہ سے دنیا اور آخرت میں کام یاب ہوں گے۔
3 years on Google Play
This app isn't currently appearing in any tracked top charts.