Zad-e-Rah

Zad-e-Rah

ya-mahdi.net

Available on Google Play
4.2(860)
50,000+ installsFreeBooks & Reference

Updated Feb 24, 2024 · v4.0

CompareView on Google Play
Screenshot 1
Screenshot 2
Screenshot 3
Screenshot 4
Screenshot 5
Screenshot 6
Screenshot 7
Screenshot 8

یہ ایپ چند قرآنی سورتیں، دعائیں اور زیارات کا مجموعہ ہے۔

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ پیش ہے زاد راہ (اسلامی ایپ) یہ ایپ چند قرآنی سورتیں، دعائیں اور زیارات کا مجموعہ ہے۔ اسانی سے پڑھنے کے لئے ہندی رسم الخط کا استعمال کیا گیا ہے۔ تمام چیزیں اردو ترجمہ کے ساتھ ہیں۔ اصل میں یہ ایک کتاب تھی جسے پاکستان کے محترم جناب محمد رضا مرچنٹ صاحب نے شایع کیا ہے۔ یہ کافی مقبول کتاب ہے اور اب تک اس کتاب کے کئی ایڈیشن چھپ چکے ہیں۔ آپ سب سے گذارش ہے کہ ہر اس شخص کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں جس نے اس ایپ کو بنانے میں ہمارا ساتھ دیا۔ یہ ایپ APP شیعہ مکتبۂ فکر کے لئے ہے۔ لیکن ہمارے سنی بھائی بھی اس سے مستفیض ہو سکتے ہیں۔ التماس دعا

Released
April 18, 2014

12 years on Google Play

Version
4.0
Updated
Feb 24, 2024
Content Rating
Everyone
Installs
50,000+
Developer
ya-mahdi.net
Website
http://www.ya-mahdi.net
Email
eajani@gmail.com
In-app purchases
No

This app isn't currently appearing in any tracked top charts.

Rating breakdown

5
688
4
0
3
0
2
0
1
172