Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی

Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی

Yaseer Arafat

Available on Google Play
4.9(448)
10,000+ installsFreeBooks & Reference

Updated Oct 10, 2024 · v20

CompareView on Google Play
Screenshot 1
Screenshot 2
Screenshot 3
Screenshot 4
Screenshot 5
Screenshot 6
Screenshot 7
Screenshot 8

روحانیات کے طالب علموں کیلئے خصوصی طور پہ بنایا گیا ہے

یہ ایپ روحانیات کے طالب علموں کیلئے خصوصی طور پہ بنایا گیا ہے۔ اس ایپ سے آپ • حروف ابجد کے اعداد قمری نکال سکتے ہیں، کسی بھی نام یا جملے کے • ساعت سیارہ Planetary Hours معلوم کر سکتے ہیں • کسی بھی نام یا جملہ کے اسم اعظم نکال سکتے ہیں • کسی بعی عدد کا اسم اعظم نکال سکتے ہیں • کسی بھی نام، جملہ یا عدد کے اسم اعظم کے مختلف مجموعہ نکال سکتے ہیں • رجال الغیب کی سمت معلوم کر سکتے ہیں • اسم الاہی کی تکسیر جعفری کر سکتے ہیں • حروف صوامت کی تکسیر کر سکتے ہیں تکسیر حروف صوامت بمعہ نقش مثلث تکسیر حروف صوامت بمعہ نقش مربع • نقش مثلث سادہ کی تیاری • نقش مثلث اسم الاہی کی تیاری • نقش مثلث خالی البطن کی تیاری • نقش مثلث دو پایہ کی تیاری • نقش مثلث متغئر کی تیاری • نقش مربع سادہ کی تیاری • نقش مربع ذوالکتابت کی تیاری • نقش مربع متغئر کی تیاری نقش مخمس نقش مسدس نقش مسبع نقش مثمن نقش معشر نقش طلسماتی تقوئم سیارگان تقوئم نظرات سیارگان تقوئم شرف قمر تقوئم قمر در عقرب تقوئم چاند گرہن تقوئم طالع شمس تیاری طلسمات تیاری طلسماتی نقش تشخص جعفری • اسماءالاہی کے خواص،معنی اور وظائف سینکڑوں عملیات،وظائف اور تعویزات کی لائبریری جس میں مسلسل اظافہ کیا جا رہا ہے، آپ کیئے لفظی تلاش کی سہولت کے ساتھ موجود ہے۔ یہ ایپ بمعہ اشتہارات کے آپ کے استعمال کیلئے فری ہے۔ بغیر اشتہارات کے ایپ کیلئے رابطہ کریں۔

Released
May 2, 2021

5 years on Google Play

Version
20
Updated
Oct 10, 2024
Content Rating
Everyone
Installs
10,000+
Developer
Yaseer Arafat
Website
http://www.rizsoft.net
Email
yasirarafat@gmail.com
In-app purchases
No

This app isn't currently appearing in any tracked top charts.

Rating breakdown

5
392
4
56
3
0
2
0
1
0